چر ا نگ ضلع 27 اگست ( ایجنسیز) نیشنل ڈ یما کر یٹک فر نٹ بو ڈ و لینڈ سے تعلق رکھنے والے عسکر یت پسندو ں نے آ سام کے چر ا نگ ضلع میں ایک 16 سا لہ لڑ کی کو پو لیس مخبر کا ا لز ام
لگا تے ہو ئے ا سکے ما ں با پ کے سا منے 9 با ر گو لیا ں چلا کر ا سے ہلا ک کر دیا۔ پچپھلے ہفتہ ‘ بھا ر ی ا سلحہ سے لیس عسکر یت پسندو ں نے لڑ کی کو گھسیٹ کر ا سکے گھر وا قع د یمگری گا و ں سے با ہر لا یا اور خا ندا ن کے سا منے ا سے ما ر ڈا لا۔